کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کے علاقے جیونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کے دو اہلکار جاں بحق دو زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد جو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے تحصیل جیونی میں کوسٹ گارڈ کے دو اہلکاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے زد میں آکر دو افراد بھی زخمی ہوگئے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈکے اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































