پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان سے ایک اور بڑی غلطی سرزد ہوگئی،اہم ترین موقعے پر نیا تنازعہ شروع،کارکن ششدر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان سے ایک اور بڑی غلطی سرزد ہوگئی،اہم ترین موقعے پر نیا تنازعہ شروع،کارکن ششدر-پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان پہنچے توان کاپارٹی عہدیداروں اورکارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا۔عمران خا ن کی آمد پرتحریک انصاف کے کھلاڑیوں نے خوب بھنگڑے ڈالے اوراس دوران ایک ایساواقعہ پیش آگیاکہ جس نے سب پرسکتہ طاری کردیا۔ہواکچھ یوں جب کارکن بھنگڑے ڈال رہے تھے تو اسی دوران ایک کارکن اسٹیج کو جانے والی راہداری سے نیچے گر گیا ، پاس کھڑے لوگوں نے اسے دیکھا بھی لیکن کوئی بھی اس کی مدد کو نہ آیاجبکہ اس واقعہ کے چند لمحے بعد عمران خان بھی اسی جگہ سے گزرے لیکن عمران خان نے اس کارکن کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جس پرسوشل میڈیاپرعمران خان پرطوفان برپاہوگیااورکپتان پرخوف تنقید کی گئی لیکن ابھی تک تحریک انصاف کے کسی عہدیدارنے اس بات کی تصدیق یاتردید نہیں کی کہ آیاعمران خان نے اپنے گرے ہوئے کارکن دیکھایانہیں لیکن اس کارکن کی گرنے کی ویڈیونے سوشل میڈیاپرخوب عمران خان کوتنقید کانشانہ بنوایا۔

Exclusive Footage Pain Full News From DI Khan… by LaziziNews

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…