ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نہلے پہ دہلہ،نوازشریف نے عمران خان کے دھرنے کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف کے دھرنے کاجواب دینے کافیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 28اکتوبرکوخیبرپختونخواکے ضلع کوہاٹ اور29اکتوبرکوقصورمیں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف کے ان جلسوں کوکامیاب کرانے کےلئے اعلی حکام اورپارٹی عہدیداروں کوہدایات جاری کردی گئیں ۔حکومت کی طرف سے اس ردعمل کافیصلہ تحریک انصاف کے اسلام آبادمیں احتجاج کوکم کرنے کےلئے کیاگیاہے ۔

sdf by minahilsheryar

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…