اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ہے اوراس موقع پرشیخ رشید نے پاکستانی عوامی تحریک کوتحریک انصاف کے اسلام آبادمیں احتجاج کی درخواست کی ۔جبکہ اس دوران شیخ رشید نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے بھی ٹیلی فون پربات چیت کی ۔اس موقع پرشیخ رشید اورطاہرالقادری میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔تحریک انصاف کے اسلام آباد میںاحتجاج کی دعوت پرطاہرالقادری نے کہاکہ احتجاج میں شرکت کافیصلہ پارٹی کی مشاورت سے کریں گے اس موقع پرطاہرالقادری نے کہاکہ وہ تحریک انصاف کے احتجاج کی کامیابی کے دعاگوہیں ۔
تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































