اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان مجھ سے ملنے کیلئے ایک ایک گھنٹہ میرے دفتر کے باہر انتظار کیا کرتا تھا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا کہ جب میں لاہور چیمبر کا صدر تھا اس وقت عمران خان مجھ سے ملنے کیلئے میرے دفتر کے باہر ایک ایک گھنٹہ میرا انتظار کیا کرتے تھے۔ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 25 سال سے عمران خان کو جانتا ہوں اور وہ مجھے جانتا ہے۔ سپریم کورٹ میں پانامہ پر کارروائی آگے بڑھ رہی ہے تو عمران خان کا مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔ اب عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ وہ کارروائی پوری ہونی دیں اور دھرنا نہ دیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کے دھرنے سے ملک کو شدید نقصان ہوگا۔ ماضی میں بھی دھرنے کی وجہ سے چین ، سری لنکا اور مالدیپ کے صدور کے دورے منسوخ ہو چکے ہیں اور اس کا برا اثر معیشیت پر پڑ اتھا۔


Ishaq Dar on Imran Khan's 2nd November Plan! by flakyvideos

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…