پاکستان مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو یہ کام پہلے کرے ، بھارت نے حیران کن مطالبہ کر دیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کرنے کے لیے پیشگی شرائط کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اْسے مذاکرات کی دعوت دی گئی تو وہ اس کا خیر مقدم کرے گا مگر پاکستان بین الااقوامی طور پر تسلیم شدہ حافظ سعید اور سید صلاح الدین جیسے دہشت گردوں… Continue 23reading پاکستان مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو یہ کام پہلے کرے ، بھارت نے حیران کن مطالبہ کر دیا