لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے آنسو الوداعی ہیں۔ اسلام آباد آنے والے اُنہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ دھرنا روکنے کا واحد طریقہ یہ ہےکہ وزیراعظم کو معطل کرکے گھر بھیج دیا جائے۔سینئرسیاستدان اورپیپلزپارٹی کے سینیٹربابراعوان نےکہاہےکہ وزیراعظم کے آنسو الوداعی ہیں۔ اسلام آباد آنے والے اُنہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ دھرنا روکنے کا واحد طریقہ یہ ہےکہ وزیراعظم کو معطل کرکے گھر بھیج دیا جائے۔ بابر اعوان نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہاکہ وزیراعظم کے آنسو الوداعی ہیں۔اسلام آباد آنے والے اُنہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔بابراعوان کاکہناتھاکہ حکومت کو چیف جسٹس نے کہاہےکہ اس تفتیش کا بتائیں جس کا وزیرداخلہ نے کہاہے۔ان کاکہنا تھاکہ پانامہ لیکس ہوں یا سیکیورٹی لیکس ہوں، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حکومت کو عوام معاف کردے گی۔ انھوں نے کہاکہ دھرنا روکنے کا واحد طریقہ یہ ہےکہ وزیراعظم کو معطل کرکے گھر بھیج دیا جائے۔انہوں نے کہاکہ حکومت مدت پوری کرتی نظرنہیں آتی ہے ۔
وزیراعظم کے آنسو’’ الوداعی‘‘،سینئرسیاستدان نے دھرناروکنے کاواحدطریقہ بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































