پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کا قتل نہیں ہوا بلکہ۔۔۔۔! مفتی عبدالقوی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ملتان(آئی این پی)معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے۔قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔خواجہ سرائوں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔

ملتان میں اپنے دینی مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سرائوں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔خواجہ سرائوں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے جواب کاانتظارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…