جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آل ان ون،پاکستان کی انوکھی ایجاد، نائیجریا،عراق ،سعودی عرب سمیت خریدنے والے ممالک کی لائن لگ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)آل ان ون،پاکستان کی انوکھی ایجاد، نائیجریا،عراق ،سعودی عرب سمیت خریدنے والے ممالک کی لائن لگ گئی،چیف پروجیکٹ ڈائریکٹر وژن پاکستان ایئرفورس ایئرکموڈور فضل محمود نے کہا ہے کہ نائیجریا،عراق اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک نے ریڈار سسٹم کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

جمعہ کو ایکسپو سینٹر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایئرکموڈور فضل محمود نے کہا کہ ہمارے پاس مختلف اقسام کے ریڈار ہیں جو ملکی حدود کی نگرانی کرتے ہیں۔ان سب ریڈار کو ایک جگہ یکجا کرنا بڑا چیلنج ہوتا ہے۔پاکستان نے اب یہ سسٹم خود بنایا ہے جو دیگر ممالک کے ساٹم سے بہت بہتر ہے۔اس سسٹم میں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری بھی لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ سسٹم دوست ملک اردن کو دیا ہے ۔ایسا ممکن نہیں ہے کہ کوئی طیارہ ہماری حدود میں آئے اور ہمیں خبر نہ ہو ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…