پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اورہم ہندوستان سے کیامنگوارہے ہیں؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار (این این آئی)ہندستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اور ہم ہندستان سے کیلے منگوارہے ہیں ہندستان سے اجناس کی تجارت فی الفور بند کی جائے ۔ان خیالات کا ظہار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمر کوٹ جاتے ہوئے ٹنڈوالہ یار میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی ،حلیم عادل شیخ ،ضلع صدر رحیم اوٹھو ،وھاہت قائم خانی ،ندیم ہاجانو ،ڈاکٹر شکیل ، ڈاکٹرعلی نواز چوہان اور دیگر رہنما موجود تھے مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کے ہندستان پاکستان بارڈر کی مسلسل خلاف ورضی کرتے ہوئے ہمارے بیگناہ معصوم لوگوں کو مار رہا ہے اور حکومت نے چپ سادہرکھی ہے

انہوں نے کہا کے ملک میں وزیر خارجہ تو ہے ہی نہیں ۔انہوں نے کہا کے سندھ میں گنے کے کاشتکاروں کا استحصال کیا جارہا ہے گنے کے کاشتکاروں کو گنے کا مناسب ریٹ دیا جائے انہوں نے کہا کے سندھ بھر میں پی ٹی آئی کی ممبر شپ جلد مکمل کرکے سندھ بھر میں ضلعی اور دیگر عہدیداران کا انتخاب کرلیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…