اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے بڑے شہر میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔ انتہائی افسوسناک حادثہ ۔۔ہلاکتیں ہو گئیں 

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہرہ کے نواحی علاقے میں باراتیوں سے بھری بس الٹ سے چارخواجہ سرا ؤں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق مانسہرہ کے علاقے مہاڑ پھبلڑہ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے سے6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں خواجہ سرا بھی شامل ہیں۔ حادثے میں 10افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور بس الٹ گئی جس سے چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ بارات واپس آرہی تھی کہ راستے میں بس کو حادثہ پیش آیا۔بس میں خواجہ سراؤں سمیت 50 سے زائد باراتی سوار تھے۔حادثے کے خبر ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…