منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباددھرنا، ن لیگ کوبڑی سپورٹ مل گئی،معاشی ترقی کیخلاف گہری سازش قرار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)لاہور کی 100سے زائد تاجر تنظیموں اور (ن) لیگ تاجر ونگ نے 2نومبر کے ا حتجاج کومستردکرتے ہوئے اسکو معاشی ترقی کیخلاف گہری سازش قراردیدیا۔منگل کے روز آٹھ کلب جی اوآرمیں منعقدہ اجلاس میں سرپرست اعلی مسلم لیگ ن تاجر ونگ پنجاب انجم محمود بٹ،سیکرٹری جنرل شاہد نذیر،سینئر نائب صدرلاہور میاں عثمان ،مختلف مارکیٹوں کے صدور با محمد بشیر،سید اظہر عباس شاہ،یونس بیگ،وقار حسین،محمد اشفاق،عتیق الرحمن،عامر سہیل،جاوید بٹ،کابل خان،بابر اسماعیل،میاں ریاض،عامر صدیق چودھری، سہیل سرفراز منج،اعجاز ملک،جاوید بھٹی،لیاقت سیٹھی،حاجی اکرم،حاجی نعیم خان،عبدالمغیث،سید رضا شاہ بخاری،شوکت بٹ،سید زاہد حسین بخاری اوریونس خان لالہ سمیت تاجر رہنما ؤں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ہے تاجر برادری نے تحریک انصاف کے دونومبر کواسلام آباد بند کرنے کی کال کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ناصر سعید نے کہا کہ شہروں کو بند کرنااورافراتفری کا ماحول پیدا کرکے ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل کی جارہی ہے جسے تاجر مسترد کرتے ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…