جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

وہ جگہ جہاں نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرریوں پر جشن منایاجارہاہے،نوجوانوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھکھڑ منڈی (آئی این پی ) جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن منایا گیا،لوگوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے علاقے بھر میں مٹھائیاں تقسیم کیں جبکہ نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ قمر جاوید باجوہ ہمارے ہیرو ہیں ،وہ پاکستان کے دفاع کے لئے اپنی پوری کوشش کریں گے،وہ بہت ہی محنتی اور ایماندار شخص ہیں۔واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل راحیل شریف کے بعد پاک فوج کے نئے سپہ سالار مقرر کر دیے گئے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…