ایم کیو ایم کوکامیابی راس نہ آئی،رہنما پریشان
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کوکامیابی راس نہ آئی،رہنما پریشان، میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب کھٹائی میں پڑ گئی،تقریب حلف برداری کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہ ہوسکا جس پر ایم کیو ایم رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر… Continue 23reading ایم کیو ایم کوکامیابی راس نہ آئی،رہنما پریشان