پشاور (این این آئی)عمران خان کے اقدامات اپنی انتہا کو پہنچ گئے،خیبرپختونخوا حکومت لرز اٹھی،بڑا حکم جاری،ارکان اسمبلی نے حمایت کردی،پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو کے پی اسمبلی کے ارکان کے استعفے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان دھرنے کے دوران کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں اپوزیشن نے اس سلسلے میں صلاح و مشورے شروع کر دیئے ہیں۔پی ٹی آئی کی ایم پی اے زریں ضیاء نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے استعفے مانگے تو فوراً جمع کرا دیں گے۔
اب کیا ہونے والا ہے؟عمران خان کے نئے حکم پرخیبرپختونخوا حکومت لرز اٹھی،بڑا حکم جاری،ارکان اسمبلی نے حمایت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































