جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سابق آرمی چیف راحیل شریف کو کس واحد سیاسی جماعت نے الواداعی تحفہ دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف راحیل شریف کو کس واحد سیاسی جماعت نے الواداعی تحفہ دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف، پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ پر ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی، جو کہ جماعت

اسلامی کی جانب سے آرمی چیف کو ایک تحفہ کے طعر پر پیش کی گئی ، قراداد میں کہا گیا ہے کہ ’’اسمبلی کا یہ ایوان جنرل راحیل شریف کی باعزت طور پر ریٹائرمنٹ پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے تین سال پاکستان کی مایہ ناز فوج کی بہت احسن انداز میں کمانڈ کی۔ ملک و

قوم کے تحفظ کے لئے انہوں نے دن رات محنت کی اور ٹھیک وقت پر صحیح فیصلے کئے۔ اسی طرح ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لئے جرا191ت مندانہ اقدامات کئے۔ پوری قوم جنرل راحیل شریف کے کردار پر

ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور یہ ایوان مستقبل کے حوالے سے جنرل راحیل شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…