اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

میں اپنے بھائی کے ساتھ آدھی زندگی رہا ہوں مگر انہوں نے کرپشن کی تو انہیں بھی۔۔۔اسد عمر کی اس بات نے قوم کے سر فخر سے بلند کردیے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان اسد عمر نے بڑی بات کہہ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان اسد عمر نے کہا پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں جو بنیادی وجہ ہے وہ کرپشن ہے۔ اداروں کو جس طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے اس پر سب کو یقین ہے۔ حکومت کی پالیسی ایسی ہے کہ ادارون کو تباہ کر دو، اداروں کو کام نہ کرنے دو۔ اسد عمر نے کہا کہ اب وقت ہے کہ ہم کھڑے ہو جائیں اور سیاہ و سفید میں سے ایک پوزیشن لیں۔ سینئر سیاستدان اسد عمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں بیٹھ کر بول رہا ہوں کہ اگر میرے بھائی ، وہ بھائی جن کے ساتھ میں نے سب سے زیادہ وقت گزارا ہے ، جتناوقت زبیر بھائی نے مجھے دیا ہے اتنا کسی نے نہیں دیا۔ لیکن مجھے یہ سکھایا گیا ہے کہ ملک اور قوم کی جب بات آتی ہے تو ملک اور قوم پہلے ہوتے ہیں اور خاندان بعد میں ہوتے ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ میرا بھائی بھی اگر کرپشن کرے تو اس کیخلاف سب سے پہلے میں کھڑا ہوں۔ واضح رہے کہ سینئر سیاستدان اسد عمر کے بھائی زبیر عمر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سیاست کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…