بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

2نومبر کو اسلام آباد کے بعد ایک اور بڑے شہر کو بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کردیا ،اگر جیل گیا تو روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا جیسے بہاولپور میں کرتا تھا۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں جیل گیا تو پانامہ لیکس پر کتاب لکھو ں گا اور روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا ،اگر میں بہاولپور میں بیٹھ کر خطاب کرسکتاتھاتو اب یہاں بھی کوئی نہیں روک سکتا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اوچھے ہتکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ پہلے میں نوازشریف کا اور شہبازشریف کا بہت احترام کرتا تھا اب نہیں کرونگا،آج کے بعد ان کو ان کی اصلیت دکھاؤں گا،حکومتت کچھ بھی کرلے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں حالات خراب ہوتے ہیں تو یہ لندن چلے جاتے ہیں دیکھتا ہوں ،کون روک سکتا ہے ہمیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…