اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت نے جانے کی تیاری کرلی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جانے کی تیاری کرلی. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہےکہ حکومت سے مقابلے کیلئے تیار ہیں، لگتا ہے انہوں نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی آئے اور انہیں نکالے، میں نواز شریف حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن دیکھ رہا ہوں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس ہمارے ساؤنڈ والے کے والد کو اٹھا کرلے گئی۔انہوں نے کہاکہ سٹیج کا سامان لانے والوں کو چوکیوں میں بند کیا گیا، اس کے باوجود کل ہمارا جلسہ ہوکر رہے گا، آخری وقت تک لڑیں گے، حکومت سے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن کررہا ہوں، سعد رفیق نے عمران خان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی، لگتا ہے انہوں نے فیصلہ کرلیا کوئی آئے اور انہیں نکالے

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…