جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں کیوں ہوئیں ۔۔حکومت کاباضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء طلال چوہدری نے کہاہے کہ عدالت کا حکم ہے کہ لاک ڈاؤن غیرقانونی ہے،اسلام آباد میں دفعہ 144کا نفاذہوچکا ہے،پی ٹی آئی نے جان بوجھ کرکنونشن کی اجازت نہیں لی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسدعمرکا ڈی سی او سے رابطہ بھی ہوالیکن انہوں نے جان بوجھ کرکنونشن کی اجازت نہیں لی۔طلال چوہدری نے کہاکہ پی ٹی آئی نے سیاسی تقریب کرنے کی اجازت نہیں لی گئی۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی مسلسل طاقت دکھا کرقانون ہاتھ میں لے رہی ہے۔تحریک انصاف احتجاج کرے یلغارنہ کرے،یلغارکو ہرصورت روکیں گے۔اسلام آبادمیں دوماہ کیلئے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیاہے۔اسلام آبادمیں اہم دفاترزہیں اسلام آبادکو بندکرنے سے دنیامیں اچھا پیغام نہیں جائیگا۔انہوں نے پہلے بھی دھرنے کیے لیکن اس بار ان کا دھرنے کا نہیں بلکہ یلغارکرنے کی منصوبہ بندی تھی۔پی ٹی آئی کے کارکنو ں نے ایک پلاننگ کے تحت گرفتارہونے کاڈھونگ رچایاتاکہ حکومت کوبدنام کیاجاسکے ۔طلال چوہدری نے کہاکہ حکومت کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی گی ۔

موضوعات:



کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…