اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی نہتی خواتین پرتشدد کس قانون کے تحت کیاگیاہے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی غصے میں آگئے ۔انہوں نے کہاکہ اگرہمت ہے تومجھے گرفتارکروان بے گناہ خواتین کوگرفتارکرناحکومت کی بدحواسی ہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہماری مائوں ،بہنوں پرلاٹھیاں برسائی جارہی ہیں جس کوہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرمجھ سے بات کریں کہ اس تشدد کے لئے ان کوکس نے احکامات جاری کئے ہیں ۔شاہ محمود قریشی کہتے رہے کہ جج صاحب دیکھیں کہ یہ کیاہورہاہے ؟پولیس کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی ہے جس پرگرفتاریاں کی گئیں دلچسپ بات یہ ہے شاہ محمود اوراسد عمربھی کارکنان کے ساتھ موجود تھے لیکن پولیس نے ان کوکچھ نہ کہاان کے ساتھ کھڑے کارکنان کوپولیس گھسیٹے ہوئے گاڑیوں میں ڈالتی رہی ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…