بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا2نومبرکواسلام آبادکالاک ڈائون،ریحام خان بھی بول پڑیں 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے رہنمامجھ پر2نومبرکاجلسہ ناکام بنانے کےلئے ن لیگ سے سازبازکرنے کے جومن گھڑت الزامات لگارہے ہیں وہ بہت ہی قابل افسوس ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے کیپٹن روح اللہ کے لواحقین سے اظہارتعزیت کے بعد صحافیوں

سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خا ن نے کہاکہ وہ عمران خان کے خلاف کسی سازش کاحصہ بننے کاسوچ بھی نہیں سکتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مجھ پردونومبرکے دھرنے کوناکام بنانے کےلئے ن لیگ سے سازبازکے من گھڑت الزامات لگائے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنماعمران خان کااب بھی احترام کرتی ہوں ان کے خلاف کسی سازش کاحصہ بننے کاسوچ بھی نہیں سکتی ۔واضح رہے کہ کچھ روزقبل ریحام خان کے بارے میں کچھ خبریں سرگرداں تھیں کہ دھرناناکام بنانے کےلئے ن لیگ ان سے عمران خان کی ذاتی زندگی کے بارے میں الزامات لگوائے گی

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…