میری جان کو شدید خطرہ۔۔کچھ ہوا تو یہ دو لوگ ذمہ دار ہوں گے ۔۔راؤ انوار نے اچانک بڑا اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار نے اپنی جان کو لاحق خطرات کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار 2 لوگ ہوں گے جن کے نام اہل خانہ کو بتادیے ہیں۔معطلی کے بعد راؤ انوار 2 روزہ دورے پر دبئی گئے تھے جہاں انہوں نے… Continue 23reading میری جان کو شدید خطرہ۔۔کچھ ہوا تو یہ دو لوگ ذمہ دار ہوں گے ۔۔راؤ انوار نے اچانک بڑا اعلان کر دیا