جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت اورسابق وزیرداخلہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

سرگودھا(نیوزڈیسک)اہم سیاسی شخصیت اورسابق وزیرداخلہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق معروف سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات نے شاہ محمودقریشی کی کوششوں پر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق فیصل صالح حیات تحریک انصاف میں جلد

شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، اس سلسلے میں فیصل صالح حیات کی شاہ محمودقریشی سے متعدد ملاقاتیں ہوچکی ہیں اور ان کی شمولیت کی دعوت بھی شاہ محمودقریشی نے ہی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے

،فیصل صالح حیات پاکستان کے سابق وزیرداخلہ بھی رہ چکے ہیں اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین اور ق لیگ کے بھی رہنما رہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…