اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ ،حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے پاکستان بھر میں یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی منسوخی کا حتمی فیصلہ کرلیاہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفے میں یکم دسمبر کو دس ، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے پاکستانی کرنسی کے نوٹ بند کردیئے جائیں گے۔

شہری پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016 تک قریبی بینک ،اسٹیٹ بینک یا ای ایس سی آفس سے تبدیل کراسکتے ہیں، جس کے بعد یکم دسمبر سے 31 دسمبر 2021 تک یہ نوٹ صرف اسٹیٹ بینک اور بی ایس سی آفس سے ہی تبدیل کرائے جاسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے