اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا2نومبرکواسلام آبادمیں شروع ہونے والااحتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف پانامالیکس میں نام آنے اوران کواحتساب کےلئے پیش نہ کرنے پردونومبرکواسلام آبادمیں احتجاجی دھرنادینے کااعلان کررکھاہے ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ حکمران اپنادل بڑارکھیں ،احتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہ سکتاہے اوراس دوران ہی حکومت کے بارے میں فیصلہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ میں حتمی طورپرنہیں کہہ سکتاکہ دھرناکتناطویل ہوگالیکن حکمران جمع خاطررکھتے ہوئے اپنادل بڑارکھیں اوردھرنے کاسامنے کرنےکےلئے تیاررہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ پیٹ ہیگستھ پر ڈال دیا، بیانیہ پھر تبدیل
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان



















































