اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت کے رہنماکی شادی میں ریحام خان کی شرکت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہٹیاں بالا(آئی این پی )راجہ اظہرخان رشتہ ازارج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ پھگوان دوپٹہ میں ہوئی جو بڑی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی جس میں سپیکر اسمبلی و مرکزی سیکرٹر ی جنرل مسلم لیگ( ن) آزادکشمیرشاہ غلام قادر ، ممبراسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیر،معروف ٹی وی اینکر ریحام خان ،صدرمسلم

لیگ(ن)ضلع مظفرآباد ڈاکٹرراجہ عارف،جائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر سیدعجائب ہمدانی،سابق امیدواراسمبلی ولیگی راہنماء اسرارہمدانی،سیکرٹری جنرل پاکستان گروپ آف جرنلسٹ سیدعدنان فاطمی ،سیدعباس علی عوام علاقہ نے شرکت کی اور رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…