بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ناراض لیگی ارکان کو پھر اکٹھاکرنے کی کوششیں،ذوالفقارکھوسہ نے بڑی خبر سنادی

datetime 19  اگست‬‮  2016

ناراض لیگی ارکان کو پھر اکٹھاکرنے کی کوششیں،ذوالفقارکھوسہ نے بڑی خبر سنادی

لاہور(این این آئی )ناراض لیگی اراکین کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کچھ لوگ دوبارہ دیوار پر چڑھنے والے ہیں جدھر پلہ بھاری ہوا اسی طرف جھک جائیں گے، سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہاکہ اپوزیشن اس لائق نہیں کہ حکومت کو چیلنج کرے،حکومتی بدعنوانیاں پکڑنے والے سرکاری افسروں کی ٹرانسفر کر… Continue 23reading ناراض لیگی ارکان کو پھر اکٹھاکرنے کی کوششیں،ذوالفقارکھوسہ نے بڑی خبر سنادی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی مداخلت ،ایم کیو ایم بڑی مشکل سے بچ نکلی

datetime 19  اگست‬‮  2016

وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی مداخلت ،ایم کیو ایم بڑی مشکل سے بچ نکلی

کراچی (این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی مداخلت پر پولیس نے ایم کیو ایم کے6 گرفتارکارکنان کو رہا کردیا گیاہے۔یہ کارکنان گلستان جوہر کے سیکٹر سے اے ٹی سی کے قانون کے تحت گرفتار کئے گئے تھے۔ جمعہ کو پولیس نے ہائی کورٹ سے اجازت لیکراور تمام ترقانونی تقاضے پورے کرنے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی مداخلت ،ایم کیو ایم بڑی مشکل سے بچ نکلی

وزیراعظم کے معاون خصوصی امتیاز شیخ پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 19  اگست‬‮  2016

وزیراعظم کے معاون خصوصی امتیاز شیخ پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی ( نیوزڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے رکن سندھ اسمبلی امتیاز شیخ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، انہیں سندھ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے ٹکٹ پر منتخب رکن سندھ اسمبلی اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی امتیاز شیخ پیپلز پارٹی میں شامل

28اگست،تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی پھر میدان میں کود پڑے،بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

28اگست،تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی پھر میدان میں کود پڑے،بڑا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے آج بنی گالا میں اپنے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کر دیا ،صوبائی حکومت سے بہت تحفظات ہے۔ تحریک انصاف کے ناراض اراکین ایک بار پھر اپنے مطالبات کے لیے میدان میں کود پڑے ، ناراض… Continue 23reading 28اگست،تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی پھر میدان میں کود پڑے،بڑا اعلان کردیا

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف مذہبی شخصیت بیٹے سمیت جاں بحق ، اہلیہ شدید زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2016

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف مذہبی شخصیت بیٹے سمیت جاں بحق ، اہلیہ شدید زخمی

پشاور(این این آئی) پشاورکے نواحی علاقے پھندو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اکوڑہ خٹک کے مدرسہ کامہتمم بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہوگئی،ملزمان واردات کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس کے مطابق پشاورکے علاقہ پھندومیں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اکوڑہ خٹک کے مدرسہ کے مہتمم مولانا حضرت محمدکے گاڑی… Continue 23reading پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف مذہبی شخصیت بیٹے سمیت جاں بحق ، اہلیہ شدید زخمی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں بھرتیاں،اعلان ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں بھرتیاں،اعلان ہوگیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں 1 ہزار کانسٹیبل اور 500 اے ایس آئی بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات… Continue 23reading کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں بھرتیاں،اعلان ہوگیا

بچوں کا اغواء ،لاہور کے بعد ایک اور اہم ترین شہر زِد میں آگیا،والدین میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی

datetime 19  اگست‬‮  2016

بچوں کا اغواء ،لاہور کے بعد ایک اور اہم ترین شہر زِد میں آگیا،والدین میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں کی افواہیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں، گلشنِ اقبال سے ایک اغوا کار گرفتار کرلیا گیا ، گزشتہ دو روز میں تین اغوا کار گرفتارلرلیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ ریلوے… Continue 23reading بچوں کا اغواء ،لاہور کے بعد ایک اور اہم ترین شہر زِد میں آگیا،والدین میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی

قبائلی علاقوں کی خیبر پختونخوا میں شمولیت،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

قبائلی علاقوں کی خیبر پختونخوا میں شمولیت،بڑا مطالبہ کردیاگیا

لاہور(این این آئی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کی اجتماعی رائے ہے کہ قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا کے ساتھ ملایا جائے اور ان کی محرومیوں کے ازالے کے لیے ایک بڑا وفاقی پیکیج دیا جائے ، پرویز مشرف کی غلط پالیسیوں نے قبائلی علاقوں کوناقابل تلافی… Continue 23reading قبائلی علاقوں کی خیبر پختونخوا میں شمولیت،بڑا مطالبہ کردیاگیا

زرداری،بلاول ملاقات،حکومت سے مفاہمت کی افواہیں،پیپلزپارٹی نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا

datetime 19  اگست‬‮  2016

زرداری،بلاول ملاقات،حکومت سے مفاہمت کی افواہیں،پیپلزپارٹی نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا

لندن (این این آئی) پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ پاناما لیکس سمیت حکومتی کرپشن کے معاملات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے اتفاق کیا کہ پارلیمنٹ الیکشن کمیشن ، عدلیہ اور سڑکوں سمیت حکمرانوں کے خلاف ہر ممکنہ راستہ استعمال ہو گا،لندن میں سابق صدر آصف زرداری… Continue 23reading زرداری،بلاول ملاقات،حکومت سے مفاہمت کی افواہیں،پیپلزپارٹی نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا