جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دونومبرکواسلام آبادکے لاک ڈائون کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتارہونے والے کارکنوں کورکھنے کےلئے بڑی جیلوں کی صفائی شروع کرادی ہے ان جیلوں میں راولپنڈی میں اڈیالہ جیل اورلاہورمیں کوٹ لکھپت جیل کی بیرکوں کودوسرے قیدیوں کونکال لیاگیاہے اوران جیلوں کی بیرکوں کوخالی کرالیاگیاہے ۔حکومت پنجاب نے محکمہ جیل خانہ جات کواحکامات جاری کئے ہیں اگرگرفتاریاں زیادہ ہوئیں توشیخوپورہ جیل ،گوجرنوالہ اورجہلم کی جیلوں کی بیرکوں کوبھی خالی رکھی جائیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…