اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ورکنگ بائونڈری پرپاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری عاصم سلیم باجوہ کے بیا ن میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پرفائرنگ کے نتیجے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی شہیدنہیں ہوااوربھارتی فوج کی طرف سے پاکستانی فوجی کوشہید کرنے کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔تاہم بھارتی فوج کی فائرنگ کی وجہ سے ایک بچی سمیت تین افراد شہید ہوئے جبکہ6شہری زخمی ہوئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…