پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی طرف سے تحریک انصاف کو ایک مراسلہ کے زریعے متنبہ کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی
پی ٹی آئی کے چیف کوارڈینیٹر کرنل (ر) یونس علی کے نام بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کی باوجود پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے جلسے جلوسوں کے انعقاد کا انتظام اور لاؤڈسپیکرز کے غیر قانونی استعمال کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اورپابندی کے باوجود پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ اور انکے گارڈز کی جانب سے سر عام اسلحے کی نمائش کی جا رہی ہے پی ٹی آئی رہنما قانون کی پاسداری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے باز رہیں خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…