جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف کیوں نہیں بنایا؟ اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمافواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے جنرل اشفاق ندیم کواس لئے آرمی چیف نہیں بنایاکہ وہ انتہائی سخت آدمی ہیں ۔جنرل اشفاق ندیم کسی بات پرسمجھوتہ نہیں کرتے اورنہ ہی وہ کوئی غلطی کرتے ہیں ۔

ایک ویب سائیٹ کی معلومات کے مطابق فواد چوہدری نے کہاکہ اس کے برعکس جنرل قمرجاوید باجوہ کے بارے میں ایساکوئی تاثرنہیں ۔قمرجاوید باجوہ بھی جنرل اشفاق ندیم کی طرح ایک انتہائی پیشہ ورہیں اورانہیں بھی کئی اقدامات میں کمانڈکاتجربہ حاصل ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…