اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف آج اپنی مدت ملازمت سے سبکدوش ہوگئے لیکن بھارت پران کاخوف بھی اب طاری ہے ۔

ایک بھارتی نجی ٹی وی نے الزام لگایاہے کہ بھارت میں نگوٹاحملے کی وجہ جنرل راحیل شریف ہیں جنہوں نے جاتے وقت بھارت کےخلاف یہ حملہ کرایاجس میں ایک بھارتی میجرماراگیاجبکہ بھارت کے کئی فوجی ہلاک ہوئے ۔

اس بھارتی ٹی وی نے الزام لگایاکہ یہ سب سازش جنرل ر احیل شریف نے کی ہے ۔اس بارے میں ایک بھارتی تجزیہ کارنے بھی اسی ٹی وی چینل پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس سازش میں جنرل راحیل شریف ملوث ہوسکتاہے ۔

What Indian Media Is Saying About Attack On… by mubashirnadeem1979

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…