ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

میٹروسروس بند،انٹرنیٹ سروس معطل , سکولوں میں چھٹی کااعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے پیش نظرراولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک کےلئے ایک طرف متبادل پلان تشکیل دیدیاگیاہے جبکہ میٹروبس سروس بھی نہیں چلے گی ۔

میٹروبس سروس تقریب ختم ہونے کے بعد 2بجے شام کوچلائی جائے گی ۔جبکہ اس سے قبل موبائل سروس مہیاکرنے والی کمپنیوں نے اپنے ایس ایم ایس میں صارفین کوآگاہ کردیاہے کہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی جبکہ راولپنڈی کے ان سکولوں میں بھی چھٹی ہوگی جوکہ جی ایچ کیوکے قریبی راستے پرہیں جبکہ قریبی عبادتگاہوں کابھی فوج نے کنڑول سنبھال لیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…