سابق سینئر سول جج کو 5سال قید ،2لاکھ روپے جرمانہ
کراچی (این این آئی)اینٹی کرپشن عدالت نے سابق سینئر سول جج کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 5سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔ہفتہ کو مقامی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق سینئر سول جج انیس علی محمد کو کرپشن کیس میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر… Continue 23reading سابق سینئر سول جج کو 5سال قید ،2لاکھ روپے جرمانہ