اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم حقیقی آمنے سامنے ، فائرنگ نے نقصان کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) ہفتہ کی صبح لانڈھی میں چلنے والے جوئے کے اڈے پرایم کیوایم لندن اورایم کیوایم حقیقی کے کارکنان میں تصادم ،فائرنگ ،ایم کیوایم لندن کے 2کارکنان معمولی زخمی ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح لانڈھی تھانے کی حدودلانڈھی نمبرساڑھے چار پیٹرول پمپ والی گلی میں شاہد لانڈھی کے جوئے کے اڈے پرمتحدہ قومی موومنٹ الطاف گروپ اورمہاجرقومی موومنٹ کے کارکنان میں جواکھیلتے ہوئے تلخ کلامی ہوگئی جوشدت اختیارکرگئی اوردونوں گروپوں میں ہاتھاپائی ہوگئی ،مذکورہ واقعے کے کچھ دیربعدمتحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے مہاجرقومی موومنٹ کے کارکنان پرتشددکیاجس پرحقیقی کے کارکنان نے اسلحہ نکال لیااوران پرفائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایم کیوایم الطاف کے 2کارکنان رمیزاورشہریارزخمی ہوگئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…