پاکستان کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
پشاور(آن لائن)موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے نتیجے میں پاکستان میں اوسط ٹمپریچر میں خطرناک حد تک اضافہ جبکہ زیر زمین پانین کی سطح میں خاطر خواہ کمی ہو گئی ہے دستاویزات کے مطابق گزشتہ سو سالوں کے دوران دنیا کے اوسط ٹمریچر میں 0.6ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا جبکہ اس کے مقابلے میں… Continue 23reading پاکستان کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی