عشرت العباد کے اہم سیاسی جماعت سے رابطے،پاکستان واپسی کا اعلان

30  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی (این این آئی) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے فون پر رابطہ ہوا ہے، کراچی کی بہت یاد آتی ہے، جلد کراچی آؤں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان نے کہا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے فون پر رابطہ ہوا ہے۔

آصف علی زرداری نے خیر سگالی کے طور پر فون کیا تھا۔ فون پر سابق صدر نے خیریت دریافت کی۔ اس کے علاوہ سابق صدر سے کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی اور اسکے شہریوں کو بہت مس کررہا ہوں۔ کراچی کی بہت یاد آتی ہے۔ آئندہ چند ہفتوں میں کراچی آؤنگا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ ملک میں امن قائم رہے۔ قیام امن میں عسکری اور سیاسی قیادت کا کردار قابل رشک ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…