جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں تبدیلی؟یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب بھی اسلام آباد،پنجاب یاسندھ میں جلسہ کرتے ہیں وہاں پرضرورخیبرپختونخواپولیس کی بات کرتے ہیں ۔عمران خان کاکہناہے کہ خیبرپختونخوامیں پولیس کانظام تبدیل کردیاگیاہے اورکے پی کے پولیس مکمل طورغیرسیاسی ہے جبکہ دوسرے صوبوں میں پولیس کوغیرسیاسی کرنے کامطالبہ کرتے ہیں ۔

اسی پس منظرمیں  خیبرپختونخوا پولیس اسسٹنٹ لائنز کے دفتر کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر کسی فائیوسٹارہوٹل کا شبہ ہوتاہے اوریہ صوبائی حکومت کی طرف سے پولیس اور صوبائی اسمبلی کی مشترکہ کاوش سے خیبرپختونخواکے ہرضلع میں پولیس اسسٹنس لائنز اورتنازعات کے حل کیلئے کونسلز قائم کی جارہی ہیں تاکہ پولیس کی خدمات بروقت عوام تک پہنچ سکیں اوریہ سٹیٹ آف دی آرٹ خیبرپختونخواکے ہرضلع میں بنائی جارہی ہیں جبکہ تحصیل سطح پربھی پولیس میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئی ہیں جس سے ملک بھرمیں خیبرپختونخواحکومت کی اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ پولیس کانظام تبدیل کرنے میں پاکستان تحریک انصاف کامیابی کی طرف گامزن ہے ۔
police-kpk01
kpk-02
kpk
kpk33
kpk04

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…