جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اورموٹروے پولیس کے ملازمین میں تصادم ۔۔پاک فوج کاموقف سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اورموٹروے پولیس کے ملازمین میں تصادم ۔۔پاک فوج کاموقف سامنے آگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اورموٹروے پولیس کے اہلکاروں کے درمیان تصادم کی تحقیقات جاری ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آرنے اپنے ایک اعلامیے میں کہاکہ ہے سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اورموٹروے پولیس کے اہلکاروں کے درمیان… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اورموٹروے پولیس کے ملازمین میں تصادم ۔۔پاک فوج کاموقف سامنے آگیا

فاروق ستارکے بارے میں رپورٹ آگئی ۔۔۔ڈاکٹروں نےاہم فیصلہ کرلیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

فاروق ستارکے بارے میں رپورٹ آگئی ۔۔۔ڈاکٹروں نےاہم فیصلہ کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین رپورٹ دیکھ کر حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے ڈاکٹروں نے فیصلہ کیاہے کہ فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں… Continue 23reading فاروق ستارکے بارے میں رپورٹ آگئی ۔۔۔ڈاکٹروں نےاہم فیصلہ کرلیا

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ،طاہرالقادری کاپیغام پہنچادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ،طاہرالقادری کاپیغام پہنچادیا

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی اور طاہر القادری کا اہم پیغام کپتان تک پہنچایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نتھیا گلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں… Continue 23reading شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ،طاہرالقادری کاپیغام پہنچادیا

وزارت پانی وبجلی کا عیدالاضحی پر ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

وزارت پانی وبجلی کا عیدالاضحی پر ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پانی وبجلی نے عیدالاضحی پر ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ٗ وزارت پانی و بجلی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنا شیڈول… Continue 23reading وزارت پانی وبجلی کا عیدالاضحی پر ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس شروع سے ہی عوام کی خدمت کواپناشعارسمجھتی ہے لیکن اب اس پولیس نے مویشیوں کےلئے خود وقف کردیاہے ۔عیدالاضحی سے ایک روزقبل کراچی پولیس نے اپنے موبائل گشت میں بکروں کوبھی گشت کرایااورقربانی کے بکروں نے خوب پولیس کی حفاظت میں پولیس موبائل میں سیرکے مزے لوٹے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں رضویہ تھانے… Continue 23reading عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مناسک حج کا اہم رکن قربانی کا فریضہ بھی ہے، اسلامی دنیا میں جانوروں کی قربانی میں سعودی عرب پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا بھر کے آٹھ کروڑ سے زائد خاندان جانوروں کی قربانیاں کرتے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال ایک کروڑ بائیس لاکھ افراد قربانی کا فریضہ انجام دیتے… Continue 23reading عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر اسلامیان پاکستان کے نام اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ عید کے ان مبارک لمحات میں اللہ رب العزت سے دلی دعا ہے کہ وہ پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے ،… Continue 23reading طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

لاہور(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں موبائل فون کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مفتی عبدالقوی کو کلیئر قرار دیدیا۔ ندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلا بیان دباؤ میں دیا،دوبارہ بیان ریکارڈ کیا جائے۔قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے پولیس کو مفتی عبدالقوی کے… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی بریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی حسنین رضا کی عدالت میں شراب برآمدگی کیس میں بریت سے متعلق عتیقہ اوڈھو کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے… Continue 23reading شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی