بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین ،اب تک کی سب سے بری خبر،ماہر تعمیرات نے ’’بریک‘‘لگادی

datetime 21  اگست‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین ،اب تک کی سب سے بری خبر،ماہر تعمیرات نے ’’بریک‘‘لگادی

لاہو ر(این این آئی )ماہر تعمیرات نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے روٹ میں تبدیلی کو نا قابل عمل قرار دیدیا ،لاہورہائیکورٹ کی جانب سے11تاریخی مقامات پر اورنج لائن ٹرین کی تعمیرات روکے جانے کے معاملے پر ٹیکنیکل ٹیموں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس میں ٹیکنیکل ٹیموں نے اورنج لائن ٹرین کے… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین ،اب تک کی سب سے بری خبر،ماہر تعمیرات نے ’’بریک‘‘لگادی

خیبرپختونخوامیں نئی موٹر وے کے ساتھ ایک اور بڑی خوشخبری،سنگ بنیاد 25اگست کو رکھا جا ئیگا

datetime 21  اگست‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں نئی موٹر وے کے ساتھ ایک اور بڑی خوشخبری،سنگ بنیاد 25اگست کو رکھا جا ئیگا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مجوزہ سوات ایکسپریس وے کو موٹروے میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ جمعرات 25اگست کو اس پر تعمیراتی کام کا باضابطہ افتتاح بھی کیا جا رہا ہے جبکہ چکدرہ تا تیمرگرہ و دیر خاص شاہراہ کو کشادہ اور دو رویہ… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نئی موٹر وے کے ساتھ ایک اور بڑی خوشخبری،سنگ بنیاد 25اگست کو رکھا جا ئیگا

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے خوفناک حادثے کاشکار

datetime 21  اگست‬‮  2016

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے خوفناک حادثے کاشکار

اوتھل (آئی این پی ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے یاد گار رئیسانی گاڑی حادثے میں زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بیلہ کے علاقے میں کوراڑو کے مقام پر اسلم رئیسانی کے بیٹے یاد گار رئیسانی کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں وزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے خوفناک حادثے کاشکار

وزیراعلیٰ پنجاب نے آسان شرائط پر بلا سود قرضے کے نئے پروگرام کی منظوری دیدی

datetime 21  اگست‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب نے آسان شرائط پر بلا سود قرضے کے نئے پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اتوار کو اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کاشتکاروں کو آسان شرائط پر بلا سود قرضے فراہم کرنے کے پروگرام کی منظوری دی گئی۔وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے وعدے کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے آسان شرائط پر بلا سود قرضے کے نئے پروگرام کی منظوری دیدی

پشاورمیں افغان مہاجرین کے گرد گھیراتنگ،بہت بڑی تعداد میں مہاجرین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاپہلے کوئی تصوربھی نہیں کرسکتاتھا

datetime 21  اگست‬‮  2016

پشاورمیں افغان مہاجرین کے گرد گھیراتنگ،بہت بڑی تعداد میں مہاجرین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاپہلے کوئی تصوربھی نہیں کرسکتاتھا

پشاور(آئی این پی )کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف شروع مہم میں رواں سال کے دوران اندرون شہر، کینٹ اور رورل سرکلز میں تمام تھانہ جات کے حدود میں 9653بغیر دستاویزات افغان مہاجرین کوگر فتار کرلیاگیا ہے ایس ایس پی آپریشنز نے پشاورپ ولیس کوہ دایات کرتے… Continue 23reading پشاورمیں افغان مہاجرین کے گرد گھیراتنگ،بہت بڑی تعداد میں مہاجرین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاپہلے کوئی تصوربھی نہیں کرسکتاتھا

پاکستان ڈٹ گیا،افغان فورسزاپنے ساتھ نیٹو فوج کو بھی لے ڈوبیں

datetime 21  اگست‬‮  2016

پاکستان ڈٹ گیا،افغان فورسزاپنے ساتھ نیٹو فوج کو بھی لے ڈوبیں

چمن(آئی این پی) پاک افغان بارڈر پر باب دوستی اتوار کو چوتھے روز بھی بند رہا۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں جب کہ گذشتہ روز افغان فورسزکی درخواست پر پاکستان اور افغانستان کی فورسزکی فلیگ میٹنگ بھی بے نتیجہ ختم ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی… Continue 23reading پاکستان ڈٹ گیا،افغان فورسزاپنے ساتھ نیٹو فوج کو بھی لے ڈوبیں

ملتان ،جادوگرکوقدیمی مندر میں کالا جادو بھاری پڑ گیا،لاش درخت پر

datetime 21  اگست‬‮  2016

ملتان ،جادوگرکوقدیمی مندر میں کالا جادو بھاری پڑ گیا،لاش درخت پر

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل کرنے والے عامل کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی،لاش کے قریب سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے مبینہ طور پر قتل کے واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کاروائی شروع… Continue 23reading ملتان ،جادوگرکوقدیمی مندر میں کالا جادو بھاری پڑ گیا،لاش درخت پر

ساس نے بیوی کو منانے آئے داماد کو اغواکار ظاہر کر کے پھینٹی لگوا دی

datetime 21  اگست‬‮  2016

ساس نے بیوی کو منانے آئے داماد کو اغواکار ظاہر کر کے پھینٹی لگوا دی

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آبادمیں ناراض بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا۔ ساس نے اغواکار کا شور مچایا اور علاقے کے لوگوں نے مل کر چھترول کر دی۔تفصیلات کے مطابق سمندری روڈ حسن پورہ کے علاقے میں صدام اپنی ناراض بیوی سے ملنے آیا تو ساس نے اسے اغواکار ظاہر کر… Continue 23reading ساس نے بیوی کو منانے آئے داماد کو اغواکار ظاہر کر کے پھینٹی لگوا دی

بس اور ٹرالر میں تصادم‘ خواتین اور بچوں سمیت 9افراد جاں بحق‘40 افراد زخمی ،ایمر جنسی بھی نافذ

datetime 21  اگست‬‮  2016

بس اور ٹرالر میں تصادم‘ خواتین اور بچوں سمیت 9افراد جاں بحق‘40 افراد زخمی ،ایمر جنسی بھی نافذ

ٹھٹھہ(آئی این پی) صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب المناک ٹریفک حادثے میں 9افراد جاں بحق اور 40زخمی ہوگئے جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب پیش آیا جہاں کراچی سے شہداد… Continue 23reading بس اور ٹرالر میں تصادم‘ خواتین اور بچوں سمیت 9افراد جاں بحق‘40 افراد زخمی ،ایمر جنسی بھی نافذ