پشاور(این این آئی)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کل بروز اتوار سہ پہر ایک بجے مانکی شریف ضلع نوشہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے فون پر بات کی اور کہا کہ وہ کل ہر حال میں مانکی شریف پہنچیں گے اور جلسے میں شرکت کریں گے۔ مانکی شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کے بعد عمران خان، وزیراعلیٰ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ریلی کی قیادت کریں گے۔ ریلی صوابی انٹر چینج پر اختتام پذیر ہو گی جہاں ایک بڑے جلسہ کا اہتمام کیا جائے گا۔
عمران خان کل بروز اتوارجلسہ عام سے خطاب کریں گے،ہر حال میں پہنچنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































