اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی صاحبزادہ مریم نواز شریف نے فیصل ووڈا کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اسلام آباد میں ہی ہوں ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھاکہ جھوٹ بولنے والوں کو ماضی کی رسوائی سے کچھ نہیں سیکھا ٗمیں اسلام آباد میں ہی ہوں۔یادرہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واڈا نے دعویٰ کیا تھاکہ مریم نوازاسلام آباد سے چلی گئی ہیں اور یہ ان کی پہلی کامیابی ہے۔
مریم نواز کی روانگی کی خبریں،خود ہی حقیقت سامنے لے آئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































