اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پارٹی بدل گئی،ڈی جے بٹ کا اہم سیاسی جماعت سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور ( این این آئی) ڈی جے بٹ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے بعد اب پیپلز پارٹی کے لئے بھی خدمات انجام دیں گے ۔ ڈی جے بٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس میں ساؤنڈ سسٹم کی خدمات انجام دیں گے اور اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ ڈی جے بٹ کو تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے سے شہرت ملی تھی اور وہ مسلم لیگ (ن) جلسوں میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…