فوج کیخلاف خبر پر انکوائری کمیٹی ،کیا ہونیوالاہے؟چودھری پرویزالٰہی نے بھی پیش گوئی کردی
لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف خبر پر حکومت انکوائری نہیں رفع دفع کمیٹی بنا رہی ہے۔ طارق بشیر چیمہ ایم این اے کے ہمراہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے قوم… Continue 23reading فوج کیخلاف خبر پر انکوائری کمیٹی ،کیا ہونیوالاہے؟چودھری پرویزالٰہی نے بھی پیش گوئی کردی









































