اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دوسروں پر الزام لگانامحمدعامر کو بہت ہی مہنگا پڑ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بیان پر ناراض ہوگئی، ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ باؤلر کو کیچز چھوڑنے پر دیگرکھلاڑیوں کوتنقید کا نشانہ نہ بنانے کی ہدایت کردی۔فاسٹ بولر محمد عامر کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا توعامر نے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران اپنے ہی کھلاڑیوں پرکیچ ڈراپ کرنے کا سوال اٹھا دیا۔

محمد عامر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر ان کی گیند پر کیچز نہ چھوڑے جاتے تو کارکردگی اچھی ہوتی، ڈراپ کیچز کی وجہ سے وہ زیادہ وکٹیں نہ لے سکے،لیکن محمد عامر کا یہ بیان ٹیم مینجمنٹ کو برا لگ گیا۔ٹیم میٹنگ میں مینجمنٹ نے عامر کے اس بیان کا نوٹس لے لیا،مینجمنٹ کا موقف ہے کہ کیچ چھوڑنے پر اپنے ہی کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں، ٹیم مینجمنٹ نے محمد عامر کو مستقبل میں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…