پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹرائک بولر محمد عامرپنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جو دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کی دوسری اننگزمیں بولنگ بھی نہیں کراسکیں گے۔واضح رہے کہ 13اکتوبر سے شروع ہونے والی پاکستان وسری لنکا کے مابین ون… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے جائیں گے ۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی سی… Continue 23reading محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

پہلا تجریہ ،محمدعامر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  جون‬‮  2017

پہلا تجریہ ،محمدعامر نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ انگلش کاؤنٹی کلب کی ٹیم کیلئے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا،میرے خیال میں یہ میرے لئے ایک خوبصورت موسم گرما ہوگا، یہ میرا پہلا تجربہ ہے کہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے جارہا ہوں جہاں اچھے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی… Continue 23reading پہلا تجریہ ،محمدعامر نے بڑا دعویٰ کردیا

روہت شرما کو محمد عامر پر تنقید مہنگی پڑ گئی، کیا کہاتھا ؟ اور محمدعامر کی طرف سے کیا جواب ملا؟ جانیئے

datetime 19  جون‬‮  2017

روہت شرما کو محمد عامر پر تنقید مہنگی پڑ گئی، کیا کہاتھا ؟ اور محمدعامر کی طرف سے کیا جواب ملا؟ جانیئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ میں فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھارتی اوپنر روہت شرما سے پرانا حساب چکادیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اوپنر روہت شرما نے ایشیاءکپ ٹی ٹونٹی کے دوران اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ محمد عامرتوایک عام بائولرہے اس کاسامناکوئی بڑی بات نہیں اوراس وقت… Continue 23reading روہت شرما کو محمد عامر پر تنقید مہنگی پڑ گئی، کیا کہاتھا ؟ اور محمدعامر کی طرف سے کیا جواب ملا؟ جانیئے

فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

datetime 18  جون‬‮  2017

فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامرنے فائنل میچ میں بھارت کے تین بہترین بیسٹمینوں کوآوٹ کرکے میچ شروع ہوتے ہی میچ پرپاکستان کی گرفت مضبوط کردی ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولرمحمد عامر نے پہلے اوور کی تیسری گیند پر رہت شرما کو صفر پرآئوٹ کیا جس کے بعد ویرات کوہلی میدان میں اتر… Continue 23reading فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی

datetime 17  جون‬‮  2017

محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بائولر حسن علی بھی فٹنس مسائل سے دو چار ہو گئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق کپتان اور کرکٹ کےمعروف تجزیہ کاررمیض راجانے کہاہے کہ حسن علی ان فٹ ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے… Continue 23reading محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی

محمدعامر نے 17سالہ ریکارڈ برابر کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

محمدعامر نے 17سالہ ریکارڈ برابر کردیا

کنگسٹن(آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز 11.3 اوورزکے کھیل میں گرنے والی دونوں وکٹیں حاصل کرکے اننگزمیں 5وکٹیں مکمل کرکے 17 سال بعد کیربیئن سرزمین پر اننگزمیں پانچ وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے ملکی فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔محمد عامر سے قبل قومی ٹیم… Continue 23reading محمدعامر نے 17سالہ ریکارڈ برابر کردیا

محمدعامر اور وہاب ریاض باہر،دو نئے باؤلرزکی قسمت جاگ اُٹھی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

محمدعامر اور وہاب ریاض باہر،دو نئے باؤلرزکی قسمت جاگ اُٹھی

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھراورچیف سیلکٹرانضمام الحق نے باہمی مشاورت سے دورہ ویسٹ انڈیز کےلئے ٹیسٹ میچ کے سکواڈ میں فاسٹ بائولرزمحمد عامراوروہاب ریاض کی جگہ محمد عباس او رمیرحمزہ کوشامل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے ٹیسٹ ٹیم کے سکواڈمیں محمد عامراوروہاب ریاض کی جگہ محمدعباس اورمیرحمزہ کوشامل کرلیاگیاہے… Continue 23reading محمدعامر اور وہاب ریاض باہر،دو نئے باؤلرزکی قسمت جاگ اُٹھی

محمدعامر کیلئے بُری خبر

datetime 6  جنوری‬‮  2017

محمدعامر کیلئے بُری خبر

سڈنی(آئی این پی) آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری میں بولنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے، پاکستان کی جانب… Continue 23reading محمدعامر کیلئے بُری خبر

Page 1 of 3
1 2 3