اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بائولر حسن علی بھی فٹنس مسائل سے دو چار ہو گئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق کپتان اور کرکٹ کےمعروف تجزیہ کاررمیض راجانے کہاہے کہ حسن علی ان فٹ ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے اپنے ان فٹ ہونے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈکے حکام کوباضابطہ طورپرآگاہ نہیں کیاہے

۔رمیض راجانے بتایاکہ محمدعامرکوبھی فٹ قراردیاجارہاہے لیکن وہ بھی ابھی تک 90فیصد فٹ جبکہ 10فیصد ان فٹ ہیں اس لئے ان کی جگہ رومان رئیس کوکھلایاجائے کیونکہ فائنل میں مکمل طورپرفٹ نہ ہونے والے کھلاڑی کوکھیلانے کارسک نہیں لیاجاسکتااورمحمدعامرکوموجودہ صورتحال میں کھیلانانقصان دہ بھی ثابت ہوسکتاہے ۔۔رمیض راجانے کہاکہ پاکستان کے پاس اب بھی بھارت کے مقابلے میں مضبوط بائولنگ اٹیک موجودہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…