جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

محمدعامر کیلئے بُری خبر

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی(آئی این پی) آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری میں بولنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے، پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ واضح رہے کہ عامر ان دنوں آؤٹ آف فارم میں ہیں، حالیہ ٹیسٹ سیریز میں ان کی کارکردگی بدترین رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…