منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

محمدعامر نے 17سالہ ریکارڈ برابر کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

کنگسٹن(آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز 11.3 اوورزکے کھیل میں گرنے والی دونوں وکٹیں حاصل کرکے اننگزمیں 5وکٹیں مکمل کرکے 17 سال بعد کیربیئن سرزمین پر اننگزمیں پانچ وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے ملکی فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔محمد عامر سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مئی2000ء میں یہ کارنامہ سرانجام دیاتھا ،انہوں نے اینٹیگا ٹیسٹ کی دونوں

اننگزمیں مجموعی طور پر 11وکٹیں حاصل کی تھیں۔محمد عامر اب فضل محمود،عمران خان،وقاریونس اور وسیم اکرم کے بعد ویسٹ انڈین سرزمین پر اننگزمیں 5 وکٹیں لینے والے5ویں ملکی فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں،عمران خان نے کیریبیئن سرزمین پر یہ کارنامہ3 ، وسیم اکرم نے2 جبکہ وقاریونس اور فضل محمود نے1،1 بار سرانجام دے رکھا ہے۔انہوں نے اینٹیگا ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں مجموعی طور پر 11وکٹیں حاصل کی تھیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…